Actions

Difference between revisions of "Mahir-e-Nafsiyat Se"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ماہر نفسیات سے''' جرات ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا ہیں بحر خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے کھ...")
(No difference)

Revision as of 09:18, 4 June 2018

ماہر نفسیات سے

جرات ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا ہیں بحر خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے

کھلتے نہیں اس قلزم خاموش کے اسرار جب تک تو اسے ضرب کلیمی سے نہ چیرے