Actions

Difference between revisions of "Lahoo"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''لہو''' اگر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس اگر لہو ہے بدن میں تو دل ہے بے وسواس جسے ملا یہ...")
(No difference)

Revision as of 09:11, 4 June 2018

لہو

اگر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس 

اگر لہو ہے بدن میں تو دل ہے بے وسواس

جسے ملا یہ متاع گراں بہا، اس کو 

نہ سیم و زر سے محبت ہے، نے غم افلاس