Koi Daikhy Tu Meeri Ny Nawazi
From IQBAL
Revision as of 13:51, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''کوئی دیکھے تو میری نے نوازی''' کوئی دیکھے تو میری نے نوازی نفس ہندی، مقام نغمہ تازی نگہ آل...")
کوئی دیکھے تو میری نے نوازی
کوئی دیکھے تو میری نے نوازی نفس ہندی، مقام نغمہ تازی
نگہ آلودہ انداز افرنگ طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!