Actions

Difference between revisions of "Ki Haq Se Farishton Ne Iqbal Ki Ghamazi"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی''' کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے، کرتا ہے فط...")
(No difference)

Revision as of 16:00, 27 May 2018

کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی


کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی

خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی رومی ہے نہ شامی ہے، کاشی نہ سمرقندی

سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی!