Actions

Difference between revisions of "Khudii"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''خودی''' خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عج...")
(No difference)

Revision as of 08:57, 4 June 2018

خودی

خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر ز بہر درم تند و بدخو مباش تو باید کہ باشی، درم گو مباش