Actions

Difference between revisions of "Khudi Ki Khalwaton Mein Gum Raha Main"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں''' خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں...")
(No difference)

Revision as of 13:32, 31 May 2018

خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں

خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں

نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ دوست قیامت میں تماشا بن گیا میں!