Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai
From IQBAL
Revision as of 13:59, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''خودی کی جلوتوں میں مصطفائی''' خودی کی جلوتوں میں مصطفائی خودی کی خلوتوں میں کبریائی زمین...")
خودی کی جلوتوں میں مصطفائی
خودی کی جلوتوں میں مصطفائی خودی کی خلوتوں میں کبریائی
زمین و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد میں ہے ساری خدائی!