Actions

Difference between revisions of "Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خودی کی جلوتوں میں مصطفائی''' خودی کی جلوتوں میں مصطفائی خودی کی خلوتوں میں کبریائی زمین...")
(No difference)

Revision as of 13:59, 31 May 2018

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی خودی کی خلوتوں میں کبریائی

زمین و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد میں ہے ساری خدائی!