Actions

Difference between revisions of "Khudai Ehtamam-e-Khushk-o-Tar Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خدائی اہتمام خشک و تر ہے''' خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا! خدائی درد سر ہے ولیکن بندگی،...")
(No difference)

Revision as of 11:53, 1 June 2018

خدائی اہتمام خشک و تر ہے

خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا! خدائی درد سر ہے

ولیکن بندگی، استغفراللہ! یہ درد سر نہیں، درد جگر ہے