Actions

Difference between revisions of "Khirad Se Rahru Roshan Basar Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خرد سے راہرو روشن بصر ہے''' خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کیا ہے، چراغ رہ گزر ہے درون خانہ ہ...")
(No difference)

Revision as of 11:32, 1 June 2018

خرد سے راہرو روشن بصر ہے

خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کیا ہے، چراغ رہ گزر ہے

درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا چراغ رہ گزر کو کیا خبر ہے!