Actions

Difference between revisions of "Khirad Ki Tang Daamani Se Faryad"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> خِرد کی تنگ دامانی سے فریاد تجلّی کی فراوانی سے فریادگوارا ہے اسے نظارہ¿ غیرنِگہ کی نا...")
(No difference)

Revision as of 09:23, 26 May 2018

خِرد کی تنگ دامانی سے فریاد

تجلّی کی فراوانی سے فریادگوارا ہے اسے

نظارہ¿ غیرنِگہ کی نامسلمانی سے فریاد!

(ارمغانِ حجاز)