Actions

Difference between revisions of "Kabhi Tanhai-e-Koh-o-Daman Ishq"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق''' کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق کبھی سر...")
(No difference)

Revision as of 11:45, 1 June 2018

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق

کبھی سرمایہ محراب و منبر کبھی مولا علی خیبر شکن عشق!