Actions

Kabhi Darya Se Misel-e-Mouj Ubher Kar

From IQBAL

Revision as of 10:40, 26 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> == کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر == کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر کبھی دریا کے سینے میں اُت...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر

کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر

کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر

کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر

مقـام اپنی خـودی کا فاش تـر کـر