Actions

Difference between revisions of "Kabhi Darya Se Misel-e-Mouj Ubher Kar"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر == کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر کبھی دریا کے سینے میں اُت...")
(No difference)

Revision as of 10:40, 26 May 2018

کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر

کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر

کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر

کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر

مقـام اپنی خـودی کا فاش تـر کـر