Actions

Difference between revisions of "Jawanon Ko Meri Aah-e-Sehar De"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''جوانوں کو مری آہ سحر دے''' جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے خدایا! آ...")
(No difference)

Revision as of 11:34, 1 June 2018

جوانوں کو مری آہ سحر دے

جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے

خدایا! آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے