Difference between revisions of "Haroon Ki Akhari Nasihat"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''ہارون کی آخری نصیحت''' ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے...") |
(No difference)
|
Revision as of 09:16, 4 June 2018
ہارون کی آخری نصیحت
ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملک الموت لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے