Actions

Difference between revisions of "Haroon Ki Akhari Nasihat"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ہارون کی آخری نصیحت''' ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے...")
(No difference)

Revision as of 09:16, 4 June 2018

ہارون کی آخری نصیحت

ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے

پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملک الموت لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے