Actions

Difference between revisions of "Har Ek Zarre Mein Hai Shaid Makeen Dil"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل''' ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل اسی جلوت میں ہے خلوت نشیں دل...")
(No difference)

Revision as of 13:53, 31 May 2018

ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل

ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل اسی جلوت میں ہے خلوت نشیں دل

اسیر دوش و فردا ہے و لیکن غلام گردش دوراں نہیں دل