Actions

Difference between revisions of "Hakeemi, Na-Musalmani Khudi Ki"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''حکیمی، نامسلمانی خودی کی''' حکیمی، نامسلمانی خودی کی کلیمی، رمز پنہانی خودی کی تجھے گر ف...")
(No difference)

Revision as of 12:11, 1 June 2018

حکیمی، نامسلمانی خودی کی

حکیمی، نامسلمانی خودی کی کلیمی، رمز پنہانی خودی کی

تجھے گر فقر و شاہی کا بتا دوں غریبی میں نگہبانی خودی کی!