Actions

Difference between revisions of "Fitrat Meri Manind-e -Nasim-e-Sehri Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''فطرت مری مانند نسیم سحری ہے''' فطرت مری مانند نسیم سحری ہے رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی ت...")
(No difference)

Revision as of 09:28, 4 June 2018

فطرت مری مانند نسیم سحری ہے

فطرت مری مانند نسیم سحری ہے رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز

پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گل کو کرتا ہوں سر خار کو سوزن کی طرح تیز