Actions

Faraghat De Usse Kaar-e-Jahan Se

From IQBAL

Revision as of 21:36, 25 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> == فراغت دے اسے کارِ جہاں سے == فراغت دے اسے کارِ جہاں سے کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے ہوا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

فراغت دے اسے کارِ جہاں سے

فراغت دے اسے کارِ جہاں سے

کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے

ہوا پیری سے شیطاں کہنہ اندیش

گناہِ تازہ تر لائے کہاں سے