Actions

Difference between revisions of "Faraghat De Usse Kaar-e-Jahan Se"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == فراغت دے اسے کارِ جہاں سے == فراغت دے اسے کارِ جہاں سے کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے ہوا...")
(No difference)

Revision as of 21:36, 25 May 2018

فراغت دے اسے کارِ جہاں سے

فراغت دے اسے کارِ جہاں سے

کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے

ہوا پیری سے شیطاں کہنہ اندیش

گناہِ تازہ تر لائے کہاں سے