Fakar
From IQBAL
Revision as of 08:54, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''فقر''' اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچیری اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری اک فقر سے قومو...")
فقر
اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچیری
اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری
اک فقر سے مٹی میں خاصیت اکسیری
اک فقر ہے شبےری، اس فقر میں ہے میری
میراث مسلمانی، سرمایہء شبیری