Actions

Difference between revisions of "Fakar"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''فقر''' اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچیری اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری اک فقر سے قومو...")
(No difference)

Revision as of 08:54, 4 June 2018

فقر

اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچیری 

اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری

اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری 

اک فقر سے مٹی میں خاصیت اکسیری

اک فقر ہے شبےری، اس فقر میں ہے میری 

میراث مسلمانی، سرمایہء شبیری