Actions

Difference between revisions of "Durraj ki parwaz mein hai shaukat-e-shaheen"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں == دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں حیرت میں ہے صی...")
(No difference)

Revision as of 19:49, 25 May 2018

دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں

دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں

حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!

ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلاطُم

مشرق میں ہے فردائے قیامت کی نمود آج

فطرت کے تقاضوں سے ہُوا حشر پہ مجبور

وہ مُردہ کہ تھا بانگِ سرافیل کا محتاج