Actions

Difference between revisions of "Digargoon Jahan Un Ke Zor-E-Amal Se"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے == دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرک...")
(No difference)

Revision as of 21:47, 25 May 2018

دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے

دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے

زندہ قوموں نے مارے مُنجّم کی تقویمِ فردا ہے

باطل گرے آسماں سے پُرانے ستارے ضمیرِ

جہاں اس قدر آتشیں ہے کہ دریا کی موجوں سے

ٹُوٹے ستارے زمیں کو فراغت نہیں زلزلوں سے

نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے ہمالہ کے

چشمے اُبلتے ہیں کب تک خضَر سوچتا ہے وُلر کے کنارے!