Actions

Difference between revisions of "Dam-e-Arif Naseem-e-Subahdam Hai"

From IQBAL

(Created page with " <Center> '''دم عارف نسیم صبح دم ہے''' دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے اگر کوئی شعیب آ...")
(No difference)

Revision as of 11:59, 1 June 2018

دم عارف نسیم صبح دم ہے

دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے

اگر کوئی شعیب آئے میسر شبانی سے کلیمی دو قدم ہے