Actions

Difference between revisions of "Chouhta musheer"

From IQBAL

(Created page with " چوتھا مُشیر توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خو...")
 
 
(One intermediate revision by the same user not shown)
Line 1: Line 1:
  
چوتھا مُشیر
+
<div dir="rtl">
 +
== چوتھا مُشیر ==
 +
 
  
 
توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ
 
توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ
 +
 
آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب
 
آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب
 +
 
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا
 
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا
 +
 
’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘
 
’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘
 +
</div>

Latest revision as of 09:58, 25 May 2018

چوتھا مُشیر

توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ

آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب

کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا

’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘