Actions

Difference between revisions of "Chohta musher"

From IQBAL

(Created page with "چوتھا مُشیر توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خو...")
(No difference)

Revision as of 17:48, 24 May 2018

چوتھا مُشیر

توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا ’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘