Actions

Difference between revisions of "Chionti Aur Auqab"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''چیونٹی اور عقاب''' چیونٹی میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے...")
(No difference)

Revision as of 09:26, 4 June 2018

چیونٹی اور عقاب

چیونٹی

میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟

عقاب

تو رزق اپنا ڈھونڈتی ہے خاک راہ میں میں نہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں