Actions

Difference between revisions of "Chaman Mein Rakht-e-Gul Se Tar Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے''' چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے، سبزہ ہے، باد سحر ہے مگر...")
(No difference)

Revision as of 11:29, 1 June 2018

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے، سبزہ ہے، باد سحر ہے

مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم یہاں کا لالہ بے سوز جگر ہے