Atta Islaf Ka Jazb-e-Daroon Kar
From IQBAL
Revision as of 11:47, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''عطا اسلاف کا جذب دروں کر''' عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرئہ لا یحزنوں، کر خرد کی گتھیا...")
عطا اسلاف کا جذب دروں کر
عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرئہ لا یحزنوں، کر
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!