Actions

Difference between revisions of "Atta Islaf Ka Jazb-e-Daroon Kar"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''عطا اسلاف کا جذب دروں کر''' عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرئہ لا یحزنوں، کر خرد کی گتھیا...")
(No difference)

Revision as of 11:47, 1 June 2018

عطا اسلاف کا جذب دروں کر

عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرئہ لا یحزنوں، کر

خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!