Actions

Difference between revisions of "Arab Ke Soz Mein Saaz-e-Ajam Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''عرب کے سوز میں ساز عجم ہے''' عرب کے سوز میں ساز عجم ہے حرم کا راز توحید امم ہے تہی وحدت سے ہ...")
(No difference)

Revision as of 13:41, 31 May 2018

عرب کے سوز میں ساز عجم ہے

عرب کے سوز میں ساز عجم ہے حرم کا راز توحید امم ہے

تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب کہ تہذیب فرنگی بے حرم ہے