Actions

Difference between revisions of "Andaaz e Bayan Garcha Bohat Shokh Nahin Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے''' انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل...")
(No difference)

Revision as of 17:00, 27 May 2018

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

یا وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل یا خاک کے آغوش میں تسبیح و مناجات

وہ مذہب مردان خود آگاہ و خدا مست یہ مذہب ملا و جمادات و نباتات