Actions

Difference between revisions of "..نفسيات غلامی.."

From IQBAL

(Created page with " سخت باريک ہيں امراض امم کے اسباب کھول کر کہيے تو کرتا ہے بياں کوتاہي دين شيري ميں غلاموں کے امام...")
(No difference)

Revision as of 13:27, 25 May 2018

سخت باريک ہيں امراض امم کے اسباب

کھول کر کہيے تو کرتا ہے بياں کوتاہي

دين شيري ميں غلاموں کے امام اور شيوخ

ديکھتے ہيں فقط اک فلسفہ روباہي

ہو اگر قوت فرعون کي در پردہ مريد

قوم کے حق ميں ہے لعنت وہ کليم اللہي