Difference between revisions of "..عورت.."
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''..عورت..''' | ||
+ | |||
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | ||
Revision as of 09:48, 26 May 2018
"
..عورت..
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود