Actions

Difference between revisions of "یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!== یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند! <br> غیرت نہ تجھ میں ہ...")
 
(No difference)

Latest revision as of 19:03, 25 May 2018

یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!

یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی