Actions

Difference between revisions of "ہنروران ہند"

From IQBAL

(Created page with " عشق و مستي کا جنازہ ہے تخيل ان کا ان کے انديشہ تاريک ميں قوموں کے مزار موت کي نقش گري ان کے صنم خان...")
(No difference)

Revision as of 20:57, 24 May 2018

عشق و مستي کا جنازہ ہے تخيل ان کا ان کے انديشہ تاريک ميں قوموں کے مزار موت کي نقش گري ان کے صنم خانوں ميں زندگي سے ہنر ان برہمنوں کا بيزار چشم آدم سے چھپاتے ہيں مقامات بلند کرتے ہيں روح کو خوابيدہ ، بدن کو بيدار

ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نويس آہ ! بيچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار