Difference between revisions of "ہندی مسلمان"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت کہ...") |
|||
Line 2: | Line 2: | ||
غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن | غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن | ||
+ | |||
انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر | انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر | ||
پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت | پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت | ||
+ | |||
کہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر | کہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر | ||
آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے | آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے | ||
+ | |||
'مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر | 'مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر |
Revision as of 14:25, 25 May 2018
غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن
انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر
پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت
کہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر
آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے
'مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر