Actions

Difference between revisions of "ہندی مسلمان"

From IQBAL

(Created page with " غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت کہ...")
(No difference)

Revision as of 14:58, 24 May 2018


غدار وطن اس کو بتاتے ہيں برہمن انگريز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر

پنجاب کے ارباب نبوت کی شريعت کہتی ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر


آوازہ حق اٹھتا ہے کب اور کدھر سے 'مسکيں ولکم ماندہ دريں کشمکش اندر