Actions

Difference between revisions of "ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا== ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا <br> رخصت ہوا دلوں سے خیال...")
 
(No difference)

Latest revision as of 20:56, 25 May 2018

ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا

ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا
رخصت ہوا دلوں سے خیال معاد بھی
قانوں وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!