Actions

Difference between revisions of "گلہ"

From IQBAL

(Created page with " معلوم کسے ہند کي تقدير کہ اب تک بيچارہ کسي تاج کا تابندہ نگيں ہے دہقاں ہے کسي قبر کا اگلا ہوا مرد...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
معلوم کسے ہند کي تقدير کہ اب تک
 
معلوم کسے ہند کي تقدير کہ اب تک
  
Line 15: Line 15:
  
 
مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے ، يورپ سے نہيں ہے
 
مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے ، يورپ سے نہيں ہے
 +
</div >

Revision as of 23:21, 25 May 2018

"

معلوم کسے ہند کي تقدير کہ اب تک

بيچارہ کسي تاج کا تابندہ نگيں ہے

دہقاں ہے کسي قبر کا اگلا ہوا مردہ

بوسيدہ کفن جس کا ابھي زير زميں ہے

جاں بھي گرو غير ، بدن بھي گرو غير

افسوس کہ باقي نہ مکاں ہے نہ مکيں ہے

يورپ کي غلامي پہ رضا مند ہوا تو

مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے ، يورپ سے نہيں ہے