Actions

Difference between revisions of "کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست== کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست <br> تہذیب نو کے سا...")
 
(No difference)

Latest revision as of 19:23, 25 May 2018

کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست

کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست
تہذیب نو کے سامنے سر اپنا خم کریں
رد جہاد میں تو بہت کچھ لکھا گیا
تردید حج میں کوئی رسالہ رقم کریں