Actions

Difference between revisions of "کافر و مومن"

From IQBAL

(Created page with " کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟ اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی ما...")
(No difference)

Revision as of 16:18, 24 May 2018

کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟ اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی مانند برندہ و صيقل زدہ و روشن و براق

کافر کی يہ پہچان کہ آفاق ميں گم ہے مومن کی يہ پہچان کہ گم اس ميں ہيں آفاق