Actions

کارل مارکس کی آواز

From IQBAL

Revision as of 09:30, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ علم و حکمت کي مہرہ بازي ، يہ بحث و تکرار کي نمائش نہيں ہے دنيا کو اب گوارا پرانے افکار کي نمائش...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

يہ علم و حکمت کي مہرہ بازي ، يہ بحث و تکرار کي نمائش نہيں ہے دنيا کو اب گوارا پرانے افکار کي نمائش

تري کتابوں ميں اے حکيم معاش رکھا ہي کيا ہے آخر خطوط خم دار کي نمائش ، مريز و کج دار کي نمائش

جہان مغرب کے بت کدوں ميں ، کليسياؤں ميں ، مدرسوں ميں ہوس کي خون ريزياں چھپاتي ہے عقل عيار کي نمائش