Actions

Difference between revisions of "کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار== کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار <br> عیش کا پتلا ہے،...")
 
(No difference)

Latest revision as of 05:45, 26 May 2018

کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار

کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار
عیش کا پتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار
حکم حق ہے لیس للا نسان الا ماسعی
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار