Actions

Difference between revisions of "پيرس کي مسجد"

From IQBAL

(Created page with " مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے...")
(No difference)

Revision as of 20:00, 24 May 2018

مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ

حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے تن حرم ميں چھپا دي ہے روح بت خانہ

يہ بت کدہ انھي غارت گروں کي ہے تعمير دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ويرانہ