Actions

Difference between revisions of "پنجابی مسلمان"

From IQBAL

(Created page with " مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہ...")
(No difference)

Revision as of 17:48, 24 May 2018

مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد

تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہيں کرتا ہو کھيل مريدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد

تاويل کا پھندا کوئی صياد لگا دے يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد