Actions

Difference between revisions of "پردہ"

From IQBAL

(Created page with " بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے وہ خل...")
(No difference)

Revision as of 19:19, 24 May 2018

بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے

تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے

ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے